ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل بھارت نے جیت لیا

0

بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دےکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے، بھارت نے مطلوبہ ہدف 5 وکٹ کے نقصان پر ہی پورا کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے