وزیراعظم شہبازشریف کی اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت

0

اسلام آباد میں فلسطینی رہنماء اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں وزیراعظم محمدشہبازشریف بھی شریک تھے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،سپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق ، وفاقی وزراء ، ارکان قومی اسمبلی ،صحافی برادری سمیت بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ نماز جنازہ کے بعد اسماعیل ہنیہ سمیت فلسطینی شہداکے لئے دعا کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے