قومی ہیرو ارشد ندیم نے طلائی تمغہ وصول کرلیا

0

پاکستان کے قومی ہیروارشد ندیم نے پیرس میں منعقدہ ایک تقریب میں اپنا طلائی تمغہ وصول کرلیا ۔
ارشد ندیم نے بانوے اعشاریہ نو سات میٹر دور نیزہ پھینک کر اولمپک کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بھی قائم کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے