پشین کے مرکزی بازار سرخاب چوک پر دھماکا ، 2 بچے اور ایک خاتون شہید، جبکہ 2 پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی ہوئے۔

پولیس اہلکاروں اور چار زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے