ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کی پہلی کامیابی
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2024 میں پاکستان نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔
کھیل کے دسویں منٹ میں ندیم احمد نے پہلا گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی ، دوسرے کواٹر میں سفیان خان نے ایک اور گول کرکے پاکستان کی برتری دگنی کردی۔
