گرپتونت سنگھ قتل سازش،وکاش یادیو ملزم قرار

0

یادیو بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے سابق افسر ہیں،امریکی محکمہ انصاف
امریکہ نے نیویارک میں سکھ رہنماگرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی ناکام کوشش میں بھارتی خفیہ ادارے کے سابق افسر وکاش یادیو کوملزم قرار دیا ہے۔

امریکہ کے محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ یادیو بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے سابق افسر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے