سینیٹ،26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

0

سینیٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کی تمام شقیں دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیں۔

 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں 65 جبکہ مخالفت میں 4 ووٹ ڈالے گئے۔

ترمیم وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان بالا میں پیش کی تھی۔

سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی  صدارت میں ہوا۔

قبل ازیں تمام شقوں کی مرحلہ وار منظوری لی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے