اقوام متحدہ،پاکستان کا خلا میں اسلحہ دوڑکی روک تھام کی کوششیں تیز کرنے پر زور

0

نیویارک(ذیشان شمسی)اقوام متحدہ میں پاکستان نے خلاء میں اسلحے کی دوڑ کی روک تھام کی کوششیں تیز کرنے پر زور دیاہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے ایک قونصلر گل قیصر سروانی نے خبردار کیا کہ اس کے زندگی کے تمام شعبوں میں تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔

پاکستانی مندوب نے کہا کہ دفاعی اور جارحانہ صلاحیتوں کے درمیان تعامل عالمی اور علاقائی سطح پر اسٹرٹیجک استحکام کو کمزور کررہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے