حکومت کے معیشت کی بہتری کے لئے اقدامات کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے۔سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار۔
سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ہنڈرڈ انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ۔ دوران کاروبار ہنڈرڈ انڈیکس94 ہزار کی حد عبور کر گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے