سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے

0

سابق سینیٹر اور مشہور صنعتکار الیاس احمد بلور انتقال کر گئے ۔ مرحوم عوامی نیشنل پارٹی کےمرکزی رہنما حاجی غلام احمد بلور اور سابق سینئر وزیر خیبر پختونخواہ بشیر احمد بلور کے بھائی تھے۔ وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور اسلام آباد میں زیرعلاج تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل دن ، دو بجے وزیر باغ پشاور میں ادا کی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے