سموگ میں کمی،راولپنڈی میں کل سے سکول کھولنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے راولپنڈی ڈویژن میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے
انتظامیہ کی جانب سے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
اسموگ میں کمی اور موسم میں بہتری کےباعث راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال میں اسکول کل سے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
