نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس موخر

0

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا تھا تاہم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث اجلاس موخر کردیا گیا۔

ایپکس کمیٹی اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت، وفاقی وزرا، چاروں وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکریٹریز نے شرکت کرنا تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے