اسرائیلی بربریت جاری،مزید88 فلسطینی شہید

0

مشرقِ وسطیٰ میں بدترین اسرائیلی بربریت جاری۔

غزہ پر تازہ حملوں میں مزیداٹھاسی فلسطینی شہید،سوسےزائدزخمی ہو گئے۔صیہونی حملوں کے نتیجے میں شام میں36 اورلبنان میں مزید14افراد جاں بحق ۔۔۔سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے