آئی ایم ایف کا گیس قیمتوں میں اضافے پر اصرار
عالمی مالیاتی فنڈ کا گیس کی قیمتوں میں اضافے کےلیے اصرار۔ حکومت کو 15 فروری کی ڈیڈ لائن دیدی۔
آئی ایم ایف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 15 فروری 2025 تک گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے
