سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبورکر گئی

0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مسلسل 9 ویں روز بھی تیزی کا رجحان برقرار ہے، ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے