صدیق الفاروق انتقال کرگئے،وزیراعظم کا اظہار تعزیت

0

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدیق الفاروق کے انتقال پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم کا اہل خانہ سے اظہار تعزیت،مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا۔
وزیراعظم نے کہا کہ پارٹی کیلئے صدیق الفاروق کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے