جرمنی،صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

0

جرمن صدر  فرینک والٹر شٹائن مائیر نے چانسلر اولاف شولز کی مخلوط حکومت کے خاتمے کے بعد نئے عام انتخابات کرانے کے لیے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  نئے عام انتخابات 23 فروری کو ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے