پہلا ٹیسٹ، جنوبی افریقہ2 وکٹوں سے کامیاب
فاسٹ بولر محمد عباس نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔
جنوبی افریقہ نےپاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 2 وکٹوں سے ہرا دیا۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے148 رنز کا ہدف دیا،جنوبی افریقہ نے مطلوبہ ہدف8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عباس نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔ جبکہ خرم شہزاد اور نسیم شاہ نے ایک ایک وکٹ لی۔
