کرم گرینڈ جرگہ،فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دئیے

0

کرم کے معاملے پر کوہاٹ گرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں۔
معاہدے کے تحت نقصانات کا ازالہ کیا جائےگا اور اسلحہ حکومتی تحویل میں دیا جائےگا۔ فریقین کی جانب سے بنائےگئے مورچے ختم کیے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے