اسلام آباد(سعد عمر) سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو ترجمان دفتر خارجہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ شفقت علی خان اس وقت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ برائے یورپ تعینات ہیں، وہ روس میں بطور سفیر ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں، اسکے علاوہ پولینڈ میں بھی پاکستانی سفیر کے طور پر کام کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے