ملالہ یوسفزئی تعلیمی کانفرنس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئیں
نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئیں۔
پارلیمانی سیکرٹری تعلیم فرح ناز اکبر نے استقبال کیا۔
کرغزستان کی وزیر تعلیم کندر بائیفا ڈوگڈورنے ایئرپورٹ پرملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
