صدرنے سینیٹ کا اجلاس14 جنوری کو طلب کرلیا

0

صدرآصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس14 جنوری کو طلب کرلیا۔
ایوان بالا کا اجلاس سہ پہر4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے