حکومت کا آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ ۔
پیٹرول 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر مہنگا ،نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 260 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے