پاکستان کا حماس،اسرائیل جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جنگ بندی اور مغویوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا۔ جنگ بندی معاہدہ 3 مرحلوں پر مشتمل ۔ اطلاق اتوار سے ہوگا۔۔جنگ بندی معاہدے کا اعلان قطر کے وزیرعظم نے دوحہ میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔۔غزہ کے رہائشیوں کا جنگ بندی معاہدے پر اظہار تشکر ۔۔پاکستان کاغزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم۔۔۔اسرائیل کی جانب سے طاقت کے اندھا دھند استعمال سے انسانی جانوں اور املاک کا بے تحاشہ نقصان ہوا۔۔۔لاکھوں فلسطینی شہری بے گھر ہوئے۔۔ اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم نے پورے خطے کو غیر مستحکم کر دیا ہے۔۔۔۔امید ہے کہ معاہدہ مستقل جنگ بندی کا باعث بنے گا ۔۔۔پاکستان کامسئلہ فلسطین کے منصفانہ، جامع اور پائیدار حل کے لیے حمایت کا اعادہ
