ملتان ٹیسٹ،قومی ٹیم مشکلات کا شکار،41 پر3آؤٹ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ملتان میں جاری۔۔قومی ٹیم مشکلات کا شکار،41 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔
کپتان شان مسعود11 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔