ملتان ٹیسٹ،پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے251رنز کا ہدف

0

قومی ٹیم ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز دوسری اننگز میں 157رنزپرآؤٹ ہوگئی۔پاکستان کو مجموعی طور پر250 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔۔
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے251 رنز کا ہدف دیا ہے۔
ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 137 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے