ملتان ٹیسٹ پاکستان کے نام،ویسٹ انڈیز کو127رنز سے شکست
ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دے دی۔
251 رنز کے ہدف میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم127 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
ساجد خان نے میچ میں 9 وکٹیں حاصل کی۔
پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل۔
