ورلڈ گورنمنٹس سمٹ،وزیراعظم پاکستان کی نمائندگی کریں گے

0

اسلام آباد(سعد عمر) وزیراعظم شہبازشریف کل سے متحدہ عرب امارات کا دو روزہ کر رہے ہیں۔
دورے کی دعوت یو اے ای کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دی ہے۔
وزیراعظم دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے کلیدی خطاب کریں گے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراور اعلیٰ سطح وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے