پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 73 رنز سے شکست

0

تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی۔

میزبان نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 9  وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 271 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

نیوزی لینڈ کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے