سعودی وزیر مملکت امور خارجہ کی دفتر خارجہ آمد

0

اسلام آباد(سعد عمر)سعودی عرب کےوزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر پاکستان کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچے۔
نور خان ائیر بیس پر پاکستان میں سعودی سفیر اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔
بعد میں وزارت خارجہ آمد پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ان کا خیرمقدم کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے