امریکہ کی ثالثی،بھارت،پاکستان کا فوری جنگ بندی پر اتفاق
امریکہ کی ثالثی،بھارت،پاکستان نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔
صدر ٹرمپ سوشل میڈیا ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان اور بھارت نے ہوشمندی اور دانش مندی کا مظاہرہ کیا۔
امریکی صدر نے کہا کہ دانشمندی اور تدبر کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان، بھارت کی قیادت کو مبارک باد پیش کرتاہوں۔
