اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ سے متعلق قرارداد منظور

0

نیویارک اقوام متحدہ ( ذیشان شمسی ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ سے متعلق قرارداد منظورکر لی گئی۔ 

قرارداد کے حق میں 149ووٹ آئے، مخالفت میں 12ووٹ پڑے، رائے شماری میں 19ممالک نے حصہ نہیں لیا، جنرل اسمبلی کا غزہ میں فوری، غیرمشروط اور مستقل جنگ بندی کامطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان قرارداد پیش اور اس کے حق میں ووٹ دینے والے ممالک میں شامل ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے