آسٹریلیا کو شکست،جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی
جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو5 وکٹوں سے شکست دیکر آئی سی سی ورلڈ کرکٹ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی۔
جنوبی افریقہ نے 282 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
ایڈن مارکرم نے 136 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی۔
