سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ33 ہزار کی حد عبور کر گئی
کاروباری ہفتے کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان۔ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔
دوران ٹریڈنگ 1700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار 720 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
