ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،پاکستان کا فاتحانہ آغاز
لارڈرہل میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے میزبان ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے دی۔
صائم ایوب کو آل راؤنڈ پرفارمنس پر مین آف دی میچ قراردیا گیا۔ انہوں نے 57 رنز کے ساتھ دو کھلاڑیوں کو بھی آؤٹ کیا۔
قومی ٹیم کو تین میچز کی سیریز میں1-0 کی برتری حاصل ہوگئی۔
