ایرانی صدر کا دورہ پاکستان،لاہور پہنچنے پرشاندار خیرمقدم

0

ایران کے صدر مسعود پزشکیان پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر لاہور پہنچے جہاں صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

ایرانی صدر نے علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پر حاضری دی۔ مسعود پزشکیان نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلم بند کئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے