وزیراعظم کی غزہ پرقبضے کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت

0

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اسرائیلی کابینہ کی طرف سے غزہ شہر پر غیرقانونی اور ناجائز قبضے کے منصوبے کی منظوری کی شدید مذمت کی ہے ۔

انہوں نے آج ایک بیان میں کہاکہ یہ فلسطینی عوام کے خلاف پہلے سے جاری تباہ کن جنگ کے دوران ایک خطرناک اقدام کے مترادف ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے