ایکنک کی جناح میڈیکل کمپلیکس کے منصوبے کی منظوری

0

قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی نے دوسوبارہ ارب روپے کی لاگت سے جناح میڈیکل کمپلیکس اورتحقیق کے منصوبے کی منظوری دی ہے ۔
یہ منظوری آج اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحق ڈار کے زیر صدارت ایکنک اجلاس میں دی گئی۔
اس منصوبے کے مقصد علاقے میں تمام مربوط سہولتوں سے آراستہ جدید ترین ہسپتال قائم کرنا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے