نائب وزیراعظم سرکاری دورے پر بنگلہ دیش روانہ

0

اسلام آباد( سعد عمر)نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار دو روزہ سرکاری دورے پر بنگلہ دیش روانہ ہوگئے۔
نائب وزیراعظم ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر محمد یونس سمیت اہم رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
اسحاق ڈار خارجہ امور کے ایڈوائزر محمد توحید حسین سے بھی ملیں گے ۔
دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی اور عالمی امورپر تبادلہ خیال ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے