او آئی سی اجلاس نائب وزیراعظم جدہ پہنچ گئے

0

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے۔
او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہ نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا ۔
اسحاق ڈار او آئی سی کے 21ویں خصوصی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے