پائیدار معیشت کیلئے مل کر کام کرناہوگا،وزیر خزانہ

0

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ تمام متعلقہ فریقوں کو پائیدار معیشت کے ہدف کے حصول کے لئے مل کر کام کرناہوگا۔
انہوں نے بدھ کے روز اسلام آباد میں پبلک فنانشل مینجمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اقتصادی ترقی کے لئے سازگار ماحول اور ادارہ جاتی اصلاحات یقینی بنارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے