ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی
حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 264 روپے 61 پیسے برقرار ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تین ، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے40 پیسے کمی کی گئی ہے۔
