فرانسیسی وزیراعظم اعتماد کاووٹ لینے میں ناکام

0

پیرس(نمائندہ پاکستانی)فرانس کے وزیراعظم فرانسو بیرو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے۔
پارلیمنٹ میں 364 ارکان نے وزیراعظم کے خلاف جبکہ 194 نے حمایت میں ووٹ دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے