صدر مملکت کی ممبر پولیٹیکل بیورو اور وزیر پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ سے ملاقات

0

صدرآصف علی زرداری کی چینگڈو میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو ،سیکرٹریٹ کے رکن اور پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے وزیر لی شو لی سے ملاقات کی
ملاقات کےدوران فریقین نے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
صدر آصف زرداری نے کہا کہ پاکستان۔چین دوستی آئندہ برسوں میں مزید فروغ پائے گی۔ انہوں نےدوسرے گولڈن پانڈا فورم کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے