وزیر اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل گریٹ لیڈر ہیں ، صدر ٹرمپ

واشنگٹن ڈی سی ( پاکستانی نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے وائٹ ہاؤس م میں ملاقات کی ، جس میں پاک امریکہ تعلقات سمیت علاقائی سلامتی صورتحال پر تبادلہُخیال کیا گیا ، ملاقات سے قبل صدر ٹرمپ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج انکی ملاقات دو عظیم لیڈروں سے انکا کنہا تھا کہ وفیلڈ مراحل عاصم منیر اور وزیر اعظم پاکستدونوں عظعیم لیڈر ہیں