اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں الیوویٹر بند ہونے کا معاملہ ،، سیکریٹری جنرل نے اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا

نیویارک اقوام متحدہ ( ذیشان شمسی) ترجمان سیکریڑی جنرل اقوام متحدہ کے مطابق معاملہ کی اعلیٰ سطح تحقیقات کی جارہی ہے انکا کہنا تھا ایسی غفلت کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جائے گا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر غیر معمولی واقع اس وقت پیش آیا جب صدر ٹرمپ اجلاس میں شرکت کے اقوام متحدہہیڈکوارٹرز پہنچے اس موقع پر انکی اہلیہ بھی انکے ہمراہ تھیں کہ اچانک الویٹرز بند ھوگئے تاہم کسی قسم کا کوئی حادثہ پیش نہیں آیا واقع پرصدر ٹرمپ کی جانب سے بھی اس روعمل ایا تھا ،،