راولپنڈی ٹیسٹ پروٹیز کے نام، سیریز برابر

0

راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔
دوسری اننگز میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام رہی اور138 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
جنوبی افریقہ نے جیت کیلئے درکار68 رنز کا ہدف2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
قبل ازیں پاکستان نے پہلی اننگز میں 333 جبکہ جنوبی افریقہ نے 404 رنز بنائے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے