برطانیہ کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بحال،پہلی پرواز مانچسٹر روانہ

0

 پی آئی اے کا 5 سال بعد برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا اور اسلام آباد سے پہلی پرواز 350 مسافروں کو لیکر مانچسٹر روانہ ہوگئی۔

پی آئی اے کا پاک-برطانیہ فلائٹ آپریشن بحال ہونے پر اسلام آباد میں خصوصی تقریب کا انقعاد کیا گیا جس میں وزیر ہوابازی خواجہ آصف، برطانوی ہائی کمشنر، سیکریٹری دفاع اور دیگر شریک ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے