کوئٹہ میں ایل پی جی مہنگی، فی کلو قیمت میں 20 روپے اضافہ

0
کوئٹہ میں ایل پی جی مہنگی، فی کلو قیمت میں 20 روپے اضافہ

کوئٹہ میں ایل پی جی مہنگی، فی کلو قیمت میں 20 روپے اضافہ

کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 380 روپے سے بڑھ کر 400 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر کے نواحی علاقوں میں ایل پی جی مزید مہنگی فروخت ہو رہی ہے، جہاں قیمت 430 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مغربی بائی پاس کے علاقے میں گیس پائپ لائن سے سپلائی معطل ہونے کے باعث ایل پی جی کی طلب میں اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں قیمتوں میں یہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے