ایران امریکہ مذاکرات دو دن میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں صدر ٹرمپ نے عندیہ دے دیا

0

نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق صدر ٹرمپ نے امریکہ ایران مذاکرات دو دن میں دوبارہ شروع ہونے کا عندیہ دے دیا ہے سی این این کے مطابق صدر ٹرمپ خود مذاکرات میں شریک ہوسکتے ہیں 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے